شریعت اسلامیہ ناقابل تنسیخ وترمیم ہے،اس الہی قانون میں ہرگز کوئی تبدیلی نہیں لائی جاسکتی۔ ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام تحفظ شریعت
کانفرنس میں شیخ
الفقہ جامعہ نظامیہ مولانا سید ضیاء الدین نقشبندی نے کہاکہ شریعت اسلامیہ ناقابل تنسیخ وترمیم ہے۔ اس الہی قانون میں ہرگز کوئی تبدیلی نہیں لائی جاسکتی۔